مجلس۲۱مارچ ۲۰۱۵ء:تعلق مع اللہ کی برکت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ممتاز   صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ   کے اشعارِ عارفانہ   پیش کئے۔ اشعار کے دوران حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ سلسلہ مواعظِ اختر نمبر ۵۱ بعنوان’’ طوفانِ گمراہی بچنے کا راستہ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا، کچھ دیر حضرت کے حکم پر  ممتاز صاحب نے یہ سلسلہ جاری رکھا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۵۶ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries