مجلس۲۲مارچ ۲۰۱۵ء:فرضیتِ تقویٰ  میں اللہ تعالیٰ کا    پیار چھپا ہواہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ   کے اشعارِ عارفانہ   پیش کئے، تقریباً ۴۲ یہی سلسلہ رہا ۔ اشعار کے دوران ہی حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اورحضرت کے حکم پر  ممتاز صاحب نے ملفوظات’’ آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘ سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا ایک عظیم الشان الہامی مضمون پڑھ کر سنایا، درمیان درمیان میں حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے تشریح بھی فرمائی۔ یہ سلسلہ جاری رکھا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۵۸ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries