مجلس۲۳مارچ ۲۰۱۵ء:بدنظری آنکھوں کا زنا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ممتاز  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ   کے اشعارِ عارفانہ   پیش کئے، تقریباً ۲۴منٹ یہی سلسلہ رہا ۔ اشعار کے دوران ہی حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اورحضرت کے حکم پر  ممتاز صاحب نے ملفوظات’’ آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘ سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے الہامی مضامین پڑھ کر سنائے، درمیان درمیان میں حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے تشریح بھی فرمائی۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۴۴ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries