مجلس۲۶مارچ ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کو ناراض کرکے کوئی چین سے نہیں رہ سکتا! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجہ بیماری مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اصلاحی اشعار پیش کئے، تقریباً ۲۰منٹ یہی سلسلہ رہا ۔حضرت کے حکم پر ممتاز صاحب نے نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ’’قلب کیسے روشن ہوگا؟‘‘سے ایک حصہ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۴۶ منٹ تھا۔ | ||