مجلس۲۷مارچ ۲۰۱۵ء:اللہ کو پانے کا راستہ...گناہوں کو چھوڑنا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجہ بیماری مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب  دامت برکاتہم نےاپنے اصلاحی اشعار   پیش کئے، تقریباً ۲۴منٹ یہی سلسلہ رہا ۔حضرت کے حکم پر  جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  ملفوظات ’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ  پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۴۳ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries