مجلس۲۸مارچ ۲۰۱۵ء: جتنا شدید مجاہدہ ہوگا اُتنا ہی تقویٰ کا نور پیدا ہوگا!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجہ بیماری مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب  دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اصلاحی اشعار   پیش کئے، تقریباً ۲۴منٹ یہی سلسلہ رہا حضرت کے حکم پر  جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم  ملفوظات ’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ  پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۵۲ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries