مجلس یکم اپریل ۲۰۱۵ء: اللہ والوں کی صحبت کی خاصیت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجہ بیماری مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے آغاز میں جناب  ثروت صاحب  دامت برکاتہم نے حضرت و اصلاحی اشعار   پیش کئے، تقریباً ۱۸منٹ یہی سلسلہ رہا بعد ازیں حضرت کے حکم پر  جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نیا وعظ، مواعظ اختر ۵۴ بعنوان’’اللہ تعالیٰ کا خط بندوں کے نام‘‘ سے آخری حصہ  پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۳۲منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries