مجلس ۴۔اپریل ۲۰۱۵ء: شیخ سے اللہ کے ساتھ وفاداری  سیکھو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب  دامت برکاتہم نے  اصلاحی اشعار   پیش کئے، بعد ازیں حضرت کے حکم پر  جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم ملفوظات ’’آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘سے ایک حصہ  پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۳۳منٹ تھا۔