مجلس ۵۔اپریل ۲۰۱۵ء: اللہ کی رحمت کبھی بےوفا نہیں ہوتی!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم بوجہ علالت مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔ حضرت کے حکم پر مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب  دامت برکاتہم نے شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کے  عارفانہ اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں حضرت کے حکم پر  جناب ممتاز صاحب  نےآج ہی آنے والا نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۵۶بعنوان’’ شعاعِ آفتابِ رحمت‘‘ سے پہلا حصہ پڑھ کرسنایا۔مجلس کےآخرتک یہی سلسلہ رہا۔ مجلس کے اختتام پر حضرت والا کی صحت کے لئے دعا بھی کی گئی اور نیا  وعظ بھی تقسیم ہوا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۵۰منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries