مجلس۶۔اپریل ۲۰۱۵ء: اللہ والوں کی شانِ کریمانہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم بوجہ علالت مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔ حضرت کے حکم پر مجلس کے آغاز میں جناب تائب  صاحب  دامت برکاتہم نے اپنے  عارفانہ اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب ممتاز صاحب نے مواعظِ اختر نمبر ۵۶بعنوان’’ شعاعِ آفتابِ رحمت‘‘ سے آخری حصہ پڑھ کرسنایا۔ پھر آفتاب نسبت مع اللہ  سے کچھ دیر ملفوظات پڑھ کر سنائے۔ مجلس کےآخرتک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۵۱منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries