مجلس۷۔اپریل ۲۰۱۵ء: اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ زندگی حاصل کرنے کا طریقہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم بوجہ علالت مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔ حضرت کے حکم پر مجلس کے آغاز میں جناب تائب  صاحب  دامت برکاتہم نے اپنے  عارفانہ اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب ممتاز صاحب نے آفتاب نسبت مع اللہ  سےملفوظات پڑھ کر سنائے۔ مجلس کےآخرتک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۴۶منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries