مجلس۸۔اپریل ۲۰۱۵ء:غفلتِ دل دور کرنے کے نسخے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم بوجہ علالت مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔ حضرت کے حکم پر مجلس کے آغاز میں جناب ثروت  صاحب  دامت برکاتہم نے   عارفانہ اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب ممتاز صاحب نے نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۵۷ بعنوان’’ غفلتِ دل کیسے دور ہو؟‘‘ سے پہلا حصہ پڑھ کر سنایا۔ مجلس کےآخرتک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۴۰منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries