مجلس۹۔اپریل ۲۰۱۵ء:تصوف کی حقیقت اپنے نفس کو مٹانا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت کے حکم پر مجلس کے آغاز میں جناب کمال  صاحب  دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے    عارفانہ اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب ممتاز صاحب نے نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۵۷ بعنوان’’ غفلتِ دل کیسے دور ہو؟‘‘ سے آخری حصہ پڑھ کر سنایا۔ مجلس کےآخرتک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۴۸منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries