اتوارمجلس۱۲۔اپریل ۲۰۱۵ء:مومن کی اصل مصیبت اللہ کی نافرمانی کرنا ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب اثر صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے،بعد ازیں  حضرت والا دامت برکاتہم نے حاضرینِ مجلس کو اپنے کمرۂ مبارک میں ہی طلب فرمایا اور وہی مجلس شروع فرمائی، نیاوعظ، مواعظ اختر ۵۸  بعنوان’’اولاد کو دین نہ سکھانے کا وبال‘‘ کچھ دیر پڑھ کر سنا یا پھر  جناب ممتاز صاحب نے یہ سلسلہ جاری رکھا۔مجلس کے بعد نیا وعظ تقسیم بھی ہوا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries