مجلس۱۲۔اپریل ۲۰۱۵ء:اللہ والوں کی مشابہت کا انعام

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے،بعد ازیں حضرت والا  میر صاحب دامت برکاتہم  کے حکم پر جناب ممتاز صاحب   نیاوعظ، مواعظ اختر ۵۸  بعنوان’’اولاد کو دین نہ سکھانے کا وبال‘‘  پڑھ کر سنا یا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۱ منٹ رہا۔