مجلس۱۳۔اپریل ۲۰۱۵ء:دنیا پاس تو ہولیکن دل کے باہر ہو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نے اپنے  اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے،بعد ازیں حضرت والا  میر صاحب دامت برکاتہم    کے حکم پر جناب ممتاز صاحب   نیاوعظ، مواعظ اختر ۵۸  بعنوان’’اولاد کو دین نہ سکھانے کا وبال‘‘  پڑھ کر سنا یا۔مجلس کے اختتام کے قریب حضرت والا بہت دنوں کے بعد مجلس میں رونق افروز ہوئے،سلام فرمایا  اورباوجود ضعف کے نہایت درد سے  وعظ کا ایک حصہ بھی پڑھ کر سنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۵منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries