مجلس۱۴۔اپریل ۲۰۱۵ء:اہل اللہ کی برکات! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے،بعد ازیںحضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نیاوعظ، مواعظ اختر ۵۸ بعنوان’’اولاد کو دین نہ سکھانے کا وبال‘‘ پڑھ کر سنا یا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۴منٹ رہا۔ | ||