مجلس۱۵۔اپریل ۲۰۱۵ء:مقصدِ زندگی اللہ کی مرضی پر جینا اور مرنا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم  نے حضرت والا دامت برکاتہم کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے، تقریبا ً ۱۴ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔بعد ازیںحضرت والا  میر صاحب دامت برکاتہم    کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے   نیاوعظ، مواعظ اختر ۵۹  بعنوان’’عزتِ تقویٰ اور رسوائیِ گناہ‘‘   سے پہلا حصہ پڑھ کر سنا یا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۶منٹ رہا۔مجلس کے بعد نیا وعظ تقسیم بھی کیا گیا۔