مجلس۱۶۔اپریل ۲۰۱۵ء:گمراہ لوگوں کی ایک سیکنڈ کی صحبت سے بھی بچو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم  نے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے، تقریبا ً ۱۹منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔بعد ازیںحضرت والا  میر صاحب دامت برکاتہم    کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے   نیاوعظ، مواعظ اختر ۵۹  بعنوان’’عزتِ تقویٰ اور رسوائیِ گناہ‘‘   سےدوسراحصہ پڑھ کر سنا یا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۴منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries