مجلس۱۷۔اپریل ۲۰۱۵ء:تقویٰ سے رہنا بہت آسان ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نے اپنے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے، تقریبا ً ۱۹منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔بعد ازیں حضرت والا  میر صاحب دامت برکاتہم  کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے   نیاوعظ، مواعظ اختر ۵۹  بعنوان’’عزتِ تقویٰ اور رسوائیِ گناہ‘‘   سےآخری حصہ پڑھ کر سنا یا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۹منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries