اتوار مجلس۱۹۔اپریل ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ گناہوں سے بچنے پر ملتےہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب اثر صاحب دامت برکاتہم  نےاپنےاشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔بعد ازیں حضرت والا  میر صاحب دامت برکاتہم  کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے   نیاوعظ، مواعظ اختر ۶۰  بعنوان’’رنگ و نسل کی تحقیر کی حرمت‘‘   کا  پہلاحصہ پڑھ کر سنا یا۔مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی کیا گیا۔ مجلس کے آخر میں حضرت والا دامت برکاتہم اور حضرت کے بھائی سید قاسم جمیل صاحب کی صحت کے لئے دُعا بھی کروائی گئی۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries