مجلس۲۰۔اپریل ۲۰۱۵ء:قرآن و حدیث کے نایاب خزانے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نےاپنےاشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔بعد ازیں جناب ممتاز صاحب نے مواعظ اختر ۵۸  بعنوان’’اولاد کو دین نہ سکھانے کا وبال‘‘   سے پڑھ کر سنانا شروع کیا۔ کچھ ہی دیر بعد حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے حاضرینِ مجلس کو اپنے کمرۂ مبارک میں طلب فرمایا اور سلام فرمایا اور ممتاز صاحب کو  وعظ پڑھنے کا سلسلہ جاری رکھنے کا امر فرمایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۱ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries