مجلس۲۲۔اپریل ۲۰۱۵ء:ترکِ گناہ کا لذیذ غم!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرمولانا ابراہیم کشمیر ی صاحب   نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ اپنی پرسوز آواز میں  پیش فرمائے۔ تقریباً ۲۱منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۶منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries