مجلس۲۳۔اپریل ۲۰۱۵ء:لقوہ سے بچو اور تقویٰ سے رہو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرمولانا ابراہیم کشمیری صاحب    نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ اپنی پرسوز آواز میں  پیش فرمائے۔ تقریباً ۲۰منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۴منٹ رہا۔