مجلس۲۴۔اپریل ۲۰۱۵ء:گناہوں کا تقاضا  گناہ نہیں، اُن پر عمل کرنا گناہ ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرثروت صاحب نے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔تقریباً ۲۵منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۸منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries