مجلس۲۵۔اپریل ۲۰۱۵ء:اللہ والوں کے پاس بیٹھنے کا خاص اہتمام رکھو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرکمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔تقریباً ۱۹منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۴منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries