اتوارمجلس۲۶۔اپریل ۲۰۱۵ء:صحبتِ اہل اللہ سے دنیا کا جادو اُتر جاتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب اثر صاحب دامت برکاتہم  نےاشعار سنائے۔ ۲۷منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۰منٹ رہا۔