مجلس۲۷۔اپریل ۲۰۱۵ء: خداکا عاشق بننے آسان طریقہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب  ثروت صاحب دامت برکاتہم  نےاشعار سنائے۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۵منٹ رہا۔