مجلس۲۸۔اپریل ۲۰۱۵ء: ہمارا سب سے بڑا دشمن نفس ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار سنائے۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے نیا مواعظِ اختر نمبر ۶۱بعنوان’’حصول ولایت کا راستہ‘‘ ایک حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۵منٹ رہا۔ |