مجلس۲۹۔اپریل ۲۰۱۵ء: تعلق مع اللہ سے زندگی مزیدار ہوجاتی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب  ثروت صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار سنائے۔ تقریباً ۱۶ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے نیا مواعظِ اختر نمبر ۶۱بعنوان’’حصول ولایت کا راستہ‘‘  سے آخری حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۹منٹ رہا۔