مجلس۳۰۔اپریل ۲۰۱۵ء: صحبت ِ شیخ سے حیاتِ ایمانی عطا ہوتی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب  ثروت صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار سنائے۔ تقریباً ۱۶ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے’’ آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘سے ایک حصہ پڑھ کر سنایا۔مجلس کے آخر میں حضرت والا دامت برکاتہم کے دعائے صحت بھی کی گئی۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۳منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries