مجلس۷ جنوری۲۰۱۴ء چہرہ ترجمانِ دل ہوتا ہے!

محفوظ کیجئے

{slider آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)}

خلاصہءمجلس: آج مجلس تاخیر سے شروع ہوئی ۔الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔ جناب تائب  صاحب نے اپنے بہت عمدہ  اشعار سنائے، ۔ اس کے بعد ممتاز صاحب نے  کتاب آفتاب ِ نسبت مع اللہ ۔۔ سے ملفوظات پڑھنے شروع کیے۔ یہ کتاب حضرت والا  مرشدی و مولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ رومی ثانی ، تبریزِ وقت جنیدِ زمانہ  حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  جنوبی افریقہ کے آٹھویں سفر کے ارشادات  کا عظیم الشان مجموعہ ہے ۔ جس کے مرتب مرشدی و مولائی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم ہیں  ۔۔ درمیان درمیان میں حضرت والا عاشقانہ تشریح بھی ارشاد فرماتے جاتے تھے  تقریباً۴۲ منٹ تک  ملفوظات پڑھے گئے۔   یوں یہ مجلس اختتام کو پہنچی۔۔{slider/}

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries