مجلس ۲۵ جون ۲۰۱۴ء  اﷲتعالیٰ کی وحدانیت کی عجیب دلیل!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس:  محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم آج ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لاسکے۔ پہلے جناب اثرصاحب دامت برکاتہم  نے  اپنے اشعار پڑھ کر سنائے۔ اس  کے بعد جناب ممتاز صاحب نے خزائنِ شریعت و طریقت  سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔ اس کتاب کا  ا ٓغاز  آج کی مجلس سے ہوا ۔یہ کتاب حضرت والا کے ۳۰ سالہ پرانے الہامی مضامین پر مشتمل ہے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۱ گھنٹہ رہا۔


 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries