مجلس ۲۶ جون ۲۰۱۴ء  ۔اپنا دل توڑ دو لیکن اللہ کا قانون نہ توڑو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس:  محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم آج ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لاسکے۔ پہلے جناب سفیان صاحب   نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پڑھ کر سنائے۔اس کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر  حضرت والا دامت برکاتہم کےاہم الہامی ارشادات  کی ریکارڈنگ سنائی گئی، جس میں حضرت والا نےدرد بھرے انداز میں روتے ہوئے آیت يٰٓاَيَّتُہَا النَّفْسُ الْمُطْمَىِٕنَّۃُ ارْجِعِيْٓ اِلٰى رَبِّكِ ۔۔۔ الخ پر الہامی علوم  و معارف بیان فرمائے تھے۔   اس  کے بعد جناب ممتاز صاحب نے خزائنِ شریعت و طریقت  سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔یہ کتاب حضرت والا کے ۳۰ سالہ پرانے الہامی مضامین پر مشتمل ہے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۸ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries