مجلس ۲۷ جون ۲۰۱۴ء علم اور خشیت لازم و ملزوم ہیں! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم آج ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لاسکے۔ پہلے جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اشعار سنائے۔ اس کے بعد جناب کمال صاحب نے خزائنِ شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔یہ کتاب حضرت والا کے ۳۰ سالہ پرانے الہامی مضامین پر مشتمل ہے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۴ منٹ رہا۔ | ||