مجلس ۲۸ جون ۲۰۱۴ء    دل دولتِ نسبت کو محسوس کرتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس:  محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم آج ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لاسکے۔ پہلے جناب سفیان  صاحب نے اپنے اشعار سنائے۔  اس  کے بعد جناب ممتازصاحب نے خزائنِ شریعت و طریقت  سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔یہ کتاب حضرت والا کے ۳۰ سالہ پرانے الہامی مضامین پر مشتمل ہے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۲ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries