خاص مجلس ۲۹ جون ۲۰۱۴ء   ۔مقامِ صدیقیت کے حصول کا طریقہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس:  رمضان المبارک میں رات کی مجلس کی باقاعدہ ترتیب نہیں ہے، لیکن   محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  نے فرمایا ہے کہ جو تراویح کے بعد آنا چاہے وہ آسکتا ہے ، کل رات خاص احباب محبتِ شیخ   سے مجبور ہو کر حضرت والا کی خدمتِ عالیہ میں حاضر ہوگئے   اور مختصر مجلس ہوئی۔حضرت والا کئی دنوں کے بعد اپنے صوفے پر تشریف فرماتھے ، حضرت کے حکم پرجناب ممتازصاحب نے خزائنِ شریعت و طریقت  سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔ جس کی الہامی تشریح حضرت والا فرماتے رہےیہ  مجلس  ۲۰منٹ جاری رہی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries