مجلس ۳۰جون ۲۰۱۴ء ۔روزے کی فرضیت کا مقصد تقویٰ کا حصول ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: رمضان المبارک کی پہلی مجلس آج دوپہر ۱۲ سے ۱ بجے تک ہوئی ، حضرت والا ناسازیٔ طبع کی وجہ سے تشریف نہیں لاسکے، حضرت کے حکم پر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا ۲۰۰۲ء میں رمضان المبارک کے حوالے سے ہونے والا ریکارڈ شدہ بیان چلایا گیا، تمام حاضرین مجلس کو بہت نفع ہوا، اس کے بعدحضرت کے حکم پرجناب ممتازصاحب نے خزائنِ شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔آج کی مجلس ۴۴منٹ جاری رہی۔ | ||