مجلس یکم جولائی ۲۰۱۴ء ۔مادۂ محبت کو صرف اللہ پر فدا کرو !! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: حضرت والا ناسازیٔ طبع کی وجہ سے تشریف نہیں لاسکے، حضرت کے حکم پر جناب مولانا سفیان صاحب نے پہلے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار بہت خوبصورت انداز میں پڑھے ، اس کے بعد جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار سنائے، اس کے بعدجناب ممتازصاحب نے خزائنِ شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔آج کی مجلس ۴۰منٹ جاری رہی۔ | ||