مجلس۲ جولائی ۲۰۱۴ء حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا کمالِ تقویٰ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: حضرت والا میر ؔ صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے ، حضرت کے حکم پر جناب مولانا سفیان صاحب نے پہلے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار بہت خوبصورت انداز میں پڑھے ، اس کے حضرت والا نےخزائنِ شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔ ساتھ ساتھ اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔آج کی مجلس ۳۸منٹ جاری رہی۔ | ||