مجلس ۵ جولائی ۲۰۱۴ء دنیا میں جینے کا مزہ بھی اللہ والوں کو آتا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: شروع میں جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اشعار سنائے ، کچھ ہی دیر میں الحمد للہ   حضرت والا  دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز  ہوئے  ، اور اشعار کو جاری رکھنے کا فرمایا ، اثر صاحب نے اپنے پُر اثر اشعار سنائے،حضرت والا نے ان  کے  اصلاحی اشعار  کو  بہت پسند فرمایا اور ارشادفرمایا کہ ان کے اشعار پورا وعظ ہیں۔ اشعار کے بعد  حضرت والا نے  خزائنِ شریعت و طریقت  سے ملفوظات پڑھ کر سنائے، ساتھ ساتھ اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔ یوں یہ پرنور مجلس اختتام کو پہنچی جس کا دورانیہ  ۳۵منٹ جاری رہی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries