مجلس ۷جولائی ۲۰۱۴ء۔ اللہ کا فضل قابلیت کا محتاج نہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: آج مجلس کے شروع میں  حضرت والا شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد ِعصر حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم  کا  درد بھرا مختصر بیان سنایا گیا،   اس کے بعد  جناب ممتاز صاحب نے  خزائنِ شریعت و طریقت  سے ملفوظات پڑھ کر سنانا شروع کئے، کچھ  ہی دیر میں حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، اور   خود   خزائنِ شریعت و طریقت  سے ملفوظات پڑھ کر سنانا شروع کئے ساتھ ساتھ اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔ آخر میں درد بھری دُعا  فرمائی۔ یوں یہ پرنور مجلس اختتام کو پہنچی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries