مجلس ۹جولائی ۲۰۱۴ء ۔اللہ کے نام سے دل کا تالا کھل جاتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: آج مجلس کے شروع میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نے اپنے اشعار سنانے شروع کئے، کچھ ہی دیر میں  حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے،  تائب صاحب کو اشعار جاری رکھنے کو فرمایا، ۔  اشعار کے اختتام پر  حضرت والا دامت برکاتہم نے  خزائنِ شریعت و طریقت  سے ملفوظات پڑھ کر سنانا شروع کئے ساتھ ساتھ اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔ یوں یہ پرنور مجلس  جو تقریباً ۴۴ منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔

ملفوظات

ذکر اللہ سے دین پر ثابتِ قدمی نصیب ہوتی ہے۔

دوام ذکر اللہ سے دل اللہ تعالیٰ کے لئے بے چین رہتا ہے۔

اہل اللہ کا فیض ِ صحبت

اللہ کے نام سے دل کا تالا کھل جاتا ہے۔

خزانۂ قربِ الٰہی کا ادراک ذکر اللہ سے ہوتا ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries