مجلس ۱۲جولائی ۲۰۱۴ء ۔نفس کے حرام تقاضوں کو دبا دو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم آج ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لاسکے،مجلس کے شروع میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نے اپنے اشعار سنائے۔  اشعار کے اختتام پر     حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا ۲۴ دسمبر ۱۹۹۹ ء بروز جمعہ  کا ریکارڈڈ بیان سنایا گیا جس میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ نے رمضان المبارک کی فرضیت کے حوالے سے نہایت اہم ارشادات فرمائے ہیں۔ مجلس کے اختتام تک یہی بیان سنایا ۔ آج کی مجلس تقریباً  ۵۱ منٹ پر مشتمل تھی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries