مجلس ۱۷جولائی ۲۰۱۴ء ۔مجلس ِ اشعارِ عارفانہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم تشریف آوری میں تاخیر تھی،مجلس کے شروع میں جناب تائب صاحب  نے اپنے اشعار سنانے شروع کیے۔  کچھ ہی دیرحضر ت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اور فرمایا کہ آج صرف اشعار ہی کی مجلس ہوگی ، پہلے تائب صاحب سنائیں پھر اثر میاں سنادیں !۔تائب صاحب کے بعد اثر صاحب نے اشعارسنائے ۔ حضرت والا نے بہت تعریف فرمائی۔ یوں یہ پرنور مجلسِ اشعار  جو تقریباً ۴۸منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔

ملفوظات

حضرت والا فرماتے تھے کہ نفس دشمن کو جب تکلیف پہنچے تو خوش ہوجایا کرو، کیونکہ نفس دشمن ہے اور دشمن کو تکلیف پہنچے تو خوش ہوناچاہیئے!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries