خاص مجلس ۱۷جولائی ۲۰۱۴ء ۔حضرت والا کے حالاتِ زندگی!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  بعد تراویح خلافِ معمول مجلس میں رونق افروز ہوئے اورفرمایا چونکہ کل جمعہ المبارک کو مجلس نہیں ہوگی اس لئے سوچا آج حضرت والا کی باتیں سنا دوں خود حضرت والا دامت برکاتہم نے  خزائنِ شریعت و طریقت  سے ملفوظات پڑھ کر سنانا شروع کئے ساتھ ساتھ اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔۔ حضرت والا شروع نے میں ملفوظات پڑھ کر سنائے اور تسہیل بھی فرماتے رہے، درمیان محبی و محبوبی مرشدی ومولائی سراج ا لمِلّت و ا   لدِّ ین شیخ العرب والعجم عارف باللہ قطب زماں مجدد ِ  دوراں حضرت مولاناشاہ حکیم   محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کے حالاتِ زندگی بیان فرمانے  لگے ، اور ایک صاحب کے سوال پر کچھ اپنے حالات بھی بیان فرمائے۔یوں یہ پرنور مجلسِ جو تقریباً ۱گھنٹہ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ زندگی دیر تک  بیان فرماتے رہے، حضرت والا کے مجاہدات ذکر فرمائے۔

ایک صاحب کے سوال پر اپنے ذاتی حالات بھی بیان فرمائے،

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries