مجلس ۲۰جولائی ۲۰۱۴ء ۔اللہ کے لئے محبت، اللہ کے لئے بغض !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے ،مجلس کے شروع میں جناب تائب صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے۔  اس کے بعد جناب ممتاز صاحب نےملفوظات پڑھنے شروع کئے  اس  دوران ہی حضر ت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اور خود حضرت والا دامت برکاتہم نے  خزائنِ شریعت و طریقت  سے ملفوظات پڑھ کر سنانا شروع کئے ساتھ ساتھ اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔ یوں یہ پرنور مجلس  جو تقریباً ۴۸منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries