مجلس ۲۱جولائی ۲۰۱۴ء ۔دینی خُدّام کے غموں کی تسلّی ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے ،مجلس کے شروع میں جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نےاپنے اشعار سنائے۔ اس کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نےنیا وعظ ’’ قرآن پاک کی روشنی میں دینی خدّام کے غموں کی تسلّی‘‘ پڑھ کر سنانا شروع کیا۔ یوں یہ پرنور مجلس جو تقریباً ۴۹منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔ | ||