خاص مجلس بعد تراویح ۲۱جولائی ۲۰۱۴ء ۔حق کی اتباع اور باطل سے اجتناب!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے ، شروع میں ایک صاحب کو بیعت فرمایا،  اس کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نےنیا وعظ ’’ قرآن پاک کی روشنی میں دینی خدّام کے غموں کی تسلّی‘‘    پڑھ کر سنانا شروع کیا۔ یوں یہ پرنور مجلس  جو تقریباً ۳۷منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries