مجلس ۲۱جولائی ۲۰۱۴ء ۔اللہ والوں کی صحبت کا فائدہ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم آج مجلس میں تشریف نہیں لاسکے تھے ، حضرت والا کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے خزائن شریعت و طریقت سے متفرق ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس جو ۳۹منٹ پر مشتمل تھی ۔ | ||